حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پیٹرول 3 روپے جبکہ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔
اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت کم ہوکر 364 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کے لیے ہے۔