پاکستان میں10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،جانتے ہیں کپتان نےپاک سرزمین پر قدم رکھتے ہی کیا اعلان کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دس سال بعدٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی نوید لیے سری لنکا کا ٹیسٹ اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن ٹیم بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔ سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کے لیے ان کی ٹیم پرجوش ہے اور پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ سے راولپنڈی میں کھیلا جائے  گا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.