پنجاب بارکونسل نےصوبہ بهر میں ہڑتال کی کال دیدی

پنجاب بار کونسل نے صوبہ بهر میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی کال دیدی۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پولیس اہلکاروں اور افسروں کے یونیفارم میں عدالتوں میں داخلے پر بهی پابندی عائد کردی ۔

پنجاب بار کونسل کے اعلامیہ کے مطابق 16 دسمبر سے وکلاء پنجاب بهر میں ہڑتال کرینگے۔

اعلامیہ کے مطابق گرفتار وکلاء کی رہائی تک پنجاب بهر میں ہڑتال کی جائیگی، پولیس اہلکار اور افسر یونیفارم میں عدالتوں میں داخل نہ ہوں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.