کموڈور محمد فیصل عباسی کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد فیصل عباسی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے 1991ء میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔

پاک بحریہ کے کموڈور محمد فیصل عباسی کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کردی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے 1991ء میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔

ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔

ائیر مارشل احمر شہزاد لغاری پاک فضائیہ کے نائب سر براہ مقررریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

اس سے قبل حکومت پاکستان نے  ائیر مارشل احمر شہزادلغاری کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے  ایک لڑاکاا سکواڈرن اور آپریشنل ائیر بیس کی کمان کی۔ آپ  ائیر ہیڈ کوارٹرز میں  چیف پراجیکٹ ڈائریکٹر (فالکن)  اور  ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹس کے علاوہ  امریکہ میں ائیراتاشی کی حیثیت سے بھی اپنے فرائض ادا کر چکے ہیں۔

 


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.