جویریہ سعود نے فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کردیں

 اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے ایک شادی کی تقریب میں اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ جاری کردہ تصاویر میں اداکارہ اپنے شوہر اداکار سعود ،فیملی کے دوسرے افراد اور بچوں کے ہمراہ دکھائی دے رہے ہیں ۔ اداکارہ نے اس موقع پر نیلے اور گلابی رنگ کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.