جونز برادرز کے نئے گانے” وٹ اے مین گوٹا ڈو“ کی وڈیو جاری

 امریکی پاپ بیڈ جونز برادرز کے نئے گانے” وٹ اے مین گوٹا ڈو“ کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ دراصل یہ وڈیو ان کے گانے ”سکر“ کا سیکوئل ہے، گانے کی وڈیو میں 70اور 80کی دہائی کی بلاک بسٹر فلموں کے کچھ مناظر کی نقل کی گئی ہے، گانے میں تینوں بھائی اپنی اپنی بیویوں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.