وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج (پیر) کراچی جائینگے ۔

دورے کے دوران وہ ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات کرینگے اور کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی بھی ہونگے۔عمران خان شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے۔(این این آر، وہاج بشیر)

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.