پاکستانی شوبز ستارے  پی ایس ایل کی کس ٹیم  کو سپورٹ کررہے ہیں؟

 پی ایس ایل سیزن فائیو کا  جنون ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہاے اور پاکستانی شوبز ستارے بھی پی ایس ایل میں اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کرنے میدان میں آچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاراپنی پسند  کی  پی ایس ایل ٹیم کوسپورٹ کر رہے ہیں۔

ان ستاروں میں گلوکار ، اداکار ، موسیقار اور ماڈل سب ہی شامل ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کا شمار پاکستان کے بڑ ے ایونٹس میں ہوتا ہےجس کا انتظار سب کو رہتا ہے اور اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہوچکی ہیں اور کل سے یہ رنگا رنگ میلہ کراچی سے اپنے کمال کا آغاز کرے گا۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ شوبز کی دنیا کا کونسا اسٹار کس ٹیم کو سپورٹ کررہا ہے۔

پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا ایونٹ ہے، احسان مانی

مہوش حیات اور ہانیہ عامر

پاکستانی  اداکارہ  مہوش حیات اور ہانیہ عامر پی ایس ایل سیزن 5 میں پشاور ذلمی کی ایمبسیڈر اور سپورٹر ہیں، حا  ل ہی میں

اداکارہ مہوش حیات اور ہانیہ عامر پشاور ذلمی کے آفیشل سانگ میں  بھی جلوہ گر ہوئیں اور اپنی پرفارمنس سے لوگوں کے دل جیت لیے۔

اداکار بلال اشرف

پاکستانی اداکار بلال اشرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کررہے ہیں اور سیزن5 میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپورٹر اورایمبیسیڈر ہیں۔

Here is a Superstar @IamBilalAshraf who joined Gladiators' Family!#WeTheGladiators #PurpleForce #ShaanePakistan pic.twitter.com/Desx0TfHXQ

— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) February 17, 2020

عاصم اظہر

پاکستانی گلوکار اوراداکار عاصم اظہر بھی بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کررہے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عاصم اظہر  کراچی کنگز کی سپورٹ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کراچی کنگز تیار ہیں بازی پلٹنے کے لیے، گیم بدلنے کے لیے کیونکہ یہ کراچی ہے۔

View this post on Instagram

The young singing sensation #asimazhar is rooting for #karachikings in #hblpslv 🏏 … Here is his special message for the #Kings’ fans out there 😎 #KK #sherkawaar #YehHaiKarachi @asimazhar

A post shared by Karachi Kings (@karachikingsary) on Feb 15, 2020 at 1:47pm PST

گلوکار فاخر

گلوکار فاخر پی ایس ایل سیزن 1 سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپورٹر ہیں اور اس بار بھی وہ کوئٹہ ہی کو سپورٹ کررہے ہیں۔

Well known singer and composer [email protected]_Mehmood is supporting Quetta Gladiators from PSL Season 1. Here is his special message for #PurpleForce!#WeTheGladiators #ShanePakistan #HBLPSLV pic.twitter.com/4EOJasheZv

— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) February 19, 2020

منیب بٹ

پاکستانی اداکار منیب بٹ نے بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا کراچی کی رونق اورکراچی کے جوش کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا اسی طرح کراچی کنگز کا بھی جوش ہے زوردار، تو پھر ہوجائے اس بار ، کیونکہ یہ ہے کراچی  میں کراچی کنگز کو سپورٹ کررہا ہوں۔

View this post on Instagram

And here is #MuneebButt with a special message for the #Kings & their city. Thank you @muneeb_butt see you in the matches! #KarachiKings #HBLPSLV #YehHaiKarachi Hojao Taiyaar… Ab hoga #SherKaWaar 🦁 @karachikingsary

A post shared by Karachi Kings (@karachikingsary) on Feb 10, 2020 at 8:01am PST

سنیتا مارشل

اداکارہ و ماڈل سنتیا مارشل کراچی کنگز کی سپورٹ کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کراچی تیار ہے اپنا جوش دکھانے کے لیے کیونکہ کنگز آرہے ہیں میدان  میں۔ میں کراچی کنگز کو سپورٹ کررہی ہوں۔

View this post on Instagram

The Glamorous Model & Actress @sunitamarshallofficial is supporting the boys in blue and red in #hblpslv … Here is her Special Good luck message for the team and supporters of #KarachiKings 👍🏻#KK #sherkawaar #sunitamarshall #YehHaiKarachi ✌🏻

A post shared by Karachi Kings (@karachikingsary) on Feb 15, 2020 at 11:50pm PST

فرحان سعید

گلوکار و اداکار فرحان سعید نے بھی کراچی کنگز کا جوش بڑھاتے ہوئے کہا کراچی جہاں خواب پورے ہوتے ہیں، جہاں امیدوں کو جیت کی اڑان ملتی ہے تو کراچی کنگز تیار ہے اس بار جیت کی اڑان بھرنے کے لیے،  میں کراچی کنگز کو سپورٹ کررہا ہوں۔

View this post on Instagram

Actor & Singer #FarhanSaeed is a Big Fan of #KarachiKings ✌🏻 Check out his special message for the all the #Karachiites 😍 and supporters of #KarachiKings Thanks @farhan_saeed see you in the matches 👍🏻 #KarachiKings #YehHaiKarachi Hojao Taiyaar… Ab hoga #SherKaWaar 🦁 @karachikingsary

A post shared by Karachi Kings (@karachikingsary) on Feb 10, 2020 at 7:05am PST

اعجاز اسلم

پاکستانی اداکار اعجاز اسلم بھی کراچی کی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں  ایک  ویڈیو پیغام میں کہا جذبہ بھی ہے جنون بھی، ہمت بھی ہے اور جوش بھی، یہی تو خاص بات ہے کراچی کی اور اسی لیے میں سیزن 5 میں کراچی کنگز کو سپورٹ کررہاہوں۔

View this post on Instagram

The stylish #AijazAslam is supporting #KarachiKings in the 5th season of #HBLPSL❗ Check out his special message for the all the special fans of #KK out there.. 😍 Thanks Aijaz see you in the matches 👍🏻 #KarachiKings #YehHaiKarachi Hojao Taiyaar… Ab hoga #SherKaWaar 🦁 @karachikingsary @aijazzaslamofficial

A post shared by Karachi Kings (@karachikingsary) on Feb 10, 2020 at 4:07am PST

آغا علی

اداکار آغا علی بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کررہے ہیں ویڈیو پیغام میں آغا علی نے کہا پی ایس ایل کا جنون ہر طرف چھا رہاہے اور اس جنون میں مقابلے کو تیار ہے کراچی۔ کنگز ہے کراچی کی شان۔

View this post on Instagram

Here is your favorite celebrity #AghaAli with his special message for the 👑 #Kings & #TheCityOfLight #Karachi👍🏻 Thank you @aaghaaliofficial see you in the matches! 👊🏻 #KarachiKings #HBLPSLV #YehHaiKarachi Hojao Taiyaar… Ab hoga #SherKaWaar 🦁 @karachikingsary

A post shared by Karachi Kings (@karachikingsary) on Feb 10, 2020 at 4:54am PST

واضح رہے پاکستان شوبزا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکارکراچی کے سپوٹر بن کر سامنے آرہے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.