پی ایس ایل 5:پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو16 رنز سے ہرادیا

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلے کے دوران راولپنڈی میں کھیلے جانے والے 11 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کوہرادیا۔

میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بارش کے باعث میچ کو 12 اوورز تک محدود رکھا گیا۔

پشاور زلمی نے مقررہ 12 اوورز میں 132 رنز بنائے۔

 لاہور قلندرز کی ٹیم 12 اوورز میں 116 رنز بنا سکی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.