پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان کی وائرل ہونے والی تصاویر پر سوشل میڈیا پرایک کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔متعلقہ خبراپنے رب کا سامنا کرنے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہتی، کبریٰ خان
پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی زندگی میں رونما ہونے...
اداکارہ کبریٰ خان کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نیلے رنگ کی میکسی زیب تن کی ہوئی ہیں۔
لیکن جہاں وہ اس میکسی میں خوبصورت نظر آرہیں ہیں وہیں ان کا یہ بھی واضح ہو رہا ہے کہ اداکارہ کا وزن بڑھ گیا ہے۔
اداکارہ کبریٰ خان کے وزن بڑھ جانے پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو چاہیے کہ وہ اپنا وزن پہلے جیسا کر لے کیونکہ وہ پہلے پتلی تھی تاہم اب نہیں ہیں۔
صارفین نے کہا کہ لوگ اپنی پسندیدی شخصیت سے متاثر ہو کہ انہیں فالو کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اداکاری کی تصاویر کی وجہ سے انہیں ٹرول کیا جا رہا ہے۔ -->
