سابق آئی جی خیبرپختونخوا کورونا سے جاں بحق

سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے وہ گزشتہ دس روز سے میو اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار نے کہا کہ سابق آئی جی ناصر درانی کو پھیھڑوں میں انفیکشن اور سانس میں دشواری کا سامنا تھا اور وہ گزشتہ ایک ہفتے سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھے۔

-->


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

22