ایمن اورمنال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں بہنیں خوشگوارموڈ میں ویڈیو بنا رہیں ہیں۔

متعلقہ خبرمنال خان اور احسن محسن کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کو اُن...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

 اداکارہ منال خان کی  ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈوی پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آچکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

203