سال 2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

image

گوگل نے سال 2021 میں پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کردی۔

یہ وہ سرچز ہیں جن کے باعث سال 2020 کے مقابلے میں 2021 کے دوران گوگل ٹریفکمیں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ اس سال پوری قوم کرکٹ کے جنون میں مبتلا رہی اور یہ کھیلبھی گوگل پر چھایا رہا۔

سال 2021 کے لیے ٹرینڈنگ سرچز میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے ساتھ پاکستانکی کرکٹ سیریز شامل تھیں جن  کے بعد آئی سیسی ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان سپر لیگ چھائی رہیں۔

مقبول ترین سرچز

سال 2021 میں گوگل کی مقبول ترینسرچز مندرجہ ذیل ہیں۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

پاکستان سپر لیگ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

ٹی 20 ورلڈکپ

پاکستان بمقابلہ زمبابوے

بھارت بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.