بابراعظم کا نمبرچاہیےتوشاداب خان سے لے لیں

image

شاداب خان نے انسٹاگرام پرسوال وجواب کے دلچسپ سیشن سے اپنے مداحوں کو خاصی خوشگوارحیرت سے دوچارکیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنرکا شمارپاکستان کے مقبول ترین کرکٹرمیں ہوتا ہےجو نہ صرف میدان میں اپنی شاندارکاکردگی کیلئے جانے جاتے ہیں بلکہ خوش شکل ہونے کے باعث بھی خاصے مشہور ہیں۔

شاداب اگرچہ سوشل میڈیا پرزیادہ فعال نہیں ہیں لیکن حال ہی میں کرکٹر نے اپن فالوورزکی دلچسپی کیلئے انسٹاگرام لائیو سیشن رکھا۔ مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات میں بچپن، شادی اور ساتھی کرکٹرز سے متعلق تفتیش سمیت سبھی کچھ شامل تھا۔

کرکٹرکے جوابات پرایک نظرڈالتے ہیں۔

شاداب حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران اسٹیڈیم میں اپنی ہمشکل خاتون کی موجودگی پربھی خبروں میں خوب ‘ان ‘ رہے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.