وہ تالے جو گھر کو چوری سے بچا سکتے ہیں

image

کچھ عرصہ پہلے تک گھروں کو تالے لگا کر محفوظ بنایا جاتا تھا لیکن اب چور ہر طرح کے تالے کھولنے میں ماہر ہوتے جارہے ہیں۔

جس کی وجہ سے اب گھر تالوں اور لاک سے محفوظ نہیں سمجھے جاتے ہیں کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ  ٹیکنالوجی میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔

اس مقصد کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کچھ  نئے اور اسمارٹ لاک بنائے گئے ہیں جس میں الیکٹرک لاک، فنگر پرنٹ لاک وغیرہ شامل ہیں۔

1 ۔ بلو توتھ لاک:ٹیکنالوجی کی مدد سے بلو توتھ کالس تیار کیے گئے ہیں جو کہ موبائل کی مدد سے کام کرتا ہے۔

اس کا فنکشن بلکل ایسا ہے جیسے کسی بلو توتھ ڈیوائس کا ہوتا ہے اور یہ مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب بھی ہے۔

2۔ ڈائل لاک:اس لاک کو 4 ڈیجٹ والے لاک کی مدد سے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔

اس لئے وہی اسے کھول سکتا ہے جو کہ اس کا 4 ڈیجٹ والا کوڈ جانتا ہوگا۔

3۔ فنگر پرنٹ لاک:ترقی یافتہ ممالک میں اب فنگر پرنٹ لاک کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جس میں انگوٹھے یا انگلے کی مدد سے لاک کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.