فیصل آباد چک جھمرہ روڈ پر غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شوہر نے غیرت کے نام پر 45 سالہ نازیہ بی بی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا، مقتولہ نازیہ سمندری کے چک 445 گ ب کی رہائشی تھی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے بعد ملزم موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ Square Adsence 300X250