پاکستانی اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔اداکارہ یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی ہیں۔
[adsforwp id="353700"]View this post on Instagram
A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ساڑھی میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔یشمیٰ گل کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مختلف لباس میں بے حد حسین لگ رہی تھیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)
تصاویر اپلوڈ کرتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صاورفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ Square Adsence 300X250