کبریٰ خان کا دیسی لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

image
پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان کا دیسی لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

[adsforwp id="353700"]View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کا دیسی لک ان کے مداحوں کو بھا گیا۔

اس تصویر پر کبریٰ خان کے مداحوں کی جانب سے تاحال ہزاروں لائیکس اوت تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مختلف لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

ان لباس کے ساتھ کبریٰ خان نے جس جیولری کا انتخاب کیا تھا وہ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگارہی تھی۔

اس سے قبل کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ سے ایک تصویر شئیر کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

اس لباس کے ساتھ کبریٰ خان نے جس جیولری کا انتخاب کیا تھا وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔

گزشتہ دنوں کبریٰ خان نے بتایا تھا کہ لوگوں نے انہیں وزن بڑھ جانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

ایک انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں لوگوں کی تنقید اور برے تاثرات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ گزشتہ سال کے آغاز میں میرا وزن کافی بڑھ گیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں نے مجھ پر بہت تنقید کی اور میرا مذاق بھی اڑایا تھا لیکن کوئی نہیں جانتا ہے کہ میرے ساتھ کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ جب وہ لندن اپنے گھر گئیں تھیں تب انھیں اپنی صحت کے حوالے سے کچھ خدشات تھے اور انہوں نے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا بہتر سمجھا تھا۔

کبریٰ خان نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے مکمل چیک اپ کے بعد کینسر کا خدشہ ظاہر کیا تھا جس کے بعد میں ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھی اور میری 2 سرجریز بھی ہوئیں تھیں۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ سرجریز کامیاب رہی لیکن اس کے بعد میں ناساز طبعت کے باعث اپنے بڑھتے وزن پر توجہ نہیں دے سکی تھی لیکن اب اللہ کا شکر ہے کہ میں ٹھیک ہوں اور موٹی بھی نہیں ہوں۔

 

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.