دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image

کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر سالانہ امتحانات2022 دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانی فارم کی بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی تاریخ میں 22مارچ 2022ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے بورڈ سے الحاق اسکولوں کے سربراہان اوروالدین کو ہدایت کی کہ وہ طلباء و طالبات کے امتحانی فارم جلد از جلد جمع کرا دیں۔ تاریخ گزرنے کے بعد نئے شیڈول کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کئے جائیں گے۔ گورنمنٹ اسکول بھی بغیر کسی فیس کے امتحانی فارم اسی شیڈول کے مطابق جمع کرا سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.