پیپلزپارٹی رہنما نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اپنے خرچ پر جرمنی ٹریننگ کیلئے بھجوانے کی پیشکش کردی

image
کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہکا کہنا ہے کہ اگلے اولمپک سے پہلے میں 2 سال کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان کے فخر ارشد ندیم کو ذاتی خرچ سے جرمنی ٹریننگ کے لیے بھجوانے کو تیار ہوں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ "پاکستان کے لیے اس سے زیادہ فخر کی کوئی بات نہیں ہوسکتی کہ یہ گولڈ میڈلز جیتتے رہیں ،پاکستان زندہ باد"۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.