کرکٹ کے بعد اب بائیک کی ریس لگائیں گے؟ خالی سڑک پر تیز رفتار میں ہیوی بائیک بھگاتے بابر اعظم کی ویڈیو وائرل

image

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے ایک اور شوق کی تکمیل میں مگن ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک شاندار ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انھیں لاہور شہر کی سڑکوں پر ہیوی بائیک چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ آپ بھی دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم خالی سڑک پر تیز رفتار میں بائیک چلا رہے ہیں۔ بائیک چلانے کی ویڈیو بابر اعظم نے خود اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شئیر کی ہے جہاں انھوں نے کیپشن دیا ہے “گیٹ، سیٹ، گو“

صارفین قومی ٹیم کے کپتان کے اس دلچسپ مرحلے سے خوب محظوظ ہورہے ہیں اور تبصرے کر کے انھیں سراہ رہے ہیں۔


About the Author:

Dr. Khush Bakht is a seasoned writer, editor, and political researcher with a deep passion for crafting thought-provoking narratives that both inform and inspire. Holding a PhD in Political Science from the University of Karachi, she brings a rich blend of academic insight and journalistic expertise to every piece she creates.

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts