ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہو گئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

image

اسٹیٹ بینک  نے ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 19 مئی کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 20.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 مئی تک 9.73 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11.89 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.19 ارب ڈالر رہے۔

اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 8.75 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.53 ارب ڈالر رہے۔

Total liquid foreign held by the country stood at US$ 9.73 billion as of May 19, 2023.

For details pic.twitter.com/wUUAPYb2rw

— SBP (@StateBank_Pak) May 25, 2023


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.