کراچی میں شدید گرمی اور بارش کا امکان۔۔ محکمہ موسمیات نے شہر کے موسم کے بارے میں کیا بتایا؟

image

محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران درجۂ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ گرمی کے ساتھ خشک ہوائیں شمال مغرب سے چلتی رہیں گی، جس کے باعث گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔

آج شہر کے مضافاتی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع بھی کی جا رہی ہے، جبکہ تھر پارکر اور جامشورو میں بھی کچھ مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

گرمی کے اس طوفان میں، کیڑے مکوڑوں سے جلدی امراض بھی سر اٹھا رہے ہیں، تو شہری احتیاط برتیں اور اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں!


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.