بی ایل اے کی جانب سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرایک بار پھر بزدلانہ وار

image

آج کوئیٹہ ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کرنے والے بلوچ مسافروں کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ہے۔

دھماکے میں کئی معصوم شہری شہید ہوئے، یہ وہ مقامی افراد تھے جو روزمرہ کی زندگی کے معمولات کے تحت سفر کر رہے تھے۔

یہ حملہ نہ صرف بلوچستان کے مقامی شہریوں کے لیے افسوسناک ہے بلکہ اس بات کا غماز ہے کہ شدت پسندی اور دہشت گردی کے جھوٹے مقاصد کے تحت بے گناہ انسانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے  BLA کی جانب سے ایسے حملے، جو بے گناہ بلوچ عوام کو نشانہ بناتے ہیں، نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ ان کی شدت پسندی نے تمام بلوچوں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.