امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ

image

 لاہور تعلیمی بورڈ نے آئندہ سال میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان سے بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا،امتحانی سنٹر میں داخل ہونے سے قبل بچوں کی بائیو میٹرک کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اقدا م سے جعلی امیدوار کو امتحانی سنٹر میں داخل نہیں ہو سکے گا۔رواں سال امتحانات میں درجنوں جعلی امیدوار وں کے خلاف یو ایم سی بنائے گئے۔

 وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کر دیا

بائیو میٹرک کا آغاز آئندہ سال میٹرک امتحان 2025 سے کیے جانے کا امکان ہے، بورڈ حکام کے مطابق داخلے بھیجواتے وقت بچوں کی انگلیوں کے نشان لے لیے جائیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.