پنجاب بھر میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کردیا گیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، ایوان نے زرعی ترمیمی بل 2024 منظورکرلیا،پیپلز پارٹی نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل کی مخالفت کردی۔
گورنر پنجاب کی گاڑی موٹر وے پر حادثے کا شکار
علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا حکومت نے اس بل پر مشاورت نہیں کی ،حکومت کو ہمارے ووٹوں کی ضرورت نہیں۔
کسان پہلے پسا ہوا ہے اس بل پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے ،پیپلز پارٹی نے زرعی ٹیکس بل کیخلاف ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی
علی حیدر گیلانی نے کہا احتجاجاً اس بل کے خلاف واک آئوٹ کر رہے ہیں۔