کراچی سے ملتان جانے والی بہائوالدین زکریا ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔
کراچی سے ملتان جانے والے ٹرین کوحادثہ وڈیرو لعل اسٹیشن کے قریب پیش آیا، ٹرین کی بوگی پٹری سے اترنے سے اپ اور ڈاؤن مین لائن بلاک ہو گئی۔
دھندکا آج پھر راج، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
اس لائن میں آنے والی تمام ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا، شدید سردی میں بچوں، خواتین اور بزرگ مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔