سہ ملکی سیریز کا دوسرا میچ ، جنوبی افریقی بائولرز کیویز بیٹرز کے آگے بے بس

image

سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 305 رنز کا ہدف دے دیا۔ جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 25 ویں اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 147 رنز بنائے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی رچن رویندرا جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

اس سے پہلے جنوبی افریقی ٹیم نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 304 بنائے ، جنوبی افریقا کی جانب سے ون ڈے ڈیبیو کرنے والے میتھیو بریز نے 150 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔

واضح رہے کہ 3 ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.