اب یہی ہیں ہمیشہ کے لیے"
یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ایمن سلیم کا جنھوں نے گزشتہ شب اچانک اپنی شادی کی تصاویر شئیر کر کے سب کو حیران کردیا ہے.
اگرچہ ایمن سلیم کے متعلق زیادہ معلومات تو موجود نہیں ہیں لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ کامران ملک کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ شوبز سے ہی وابستہ ہیں۔