میری جنت اب اللہ کے حوالے۔۔ مایا خان کی والدہ انتقال کرگئیں

image

"میری جنت، میری ماں، اب اللہ تعالیٰ کے حوالے ہیں"

یہ کہنا ہے مشہور اداکارہ اور میزبان مایا خان کا جنھوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی والدہ کے انتقام کی افسوس ناک خبر شئیر کی ہے.

مایا خان نے مزید لکھا کہ والدہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر جمعے کی نماز کے بعد عثمان غنی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اپنے دوستوں اور مداحوں سے مرحومہ والدہ کی مغفرت کے لئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے.

You May Also Like :
مزید