لہسن چھیل چھیل کر انگلیاں تھک جاتی ہیں تو اب کپڑے دھونے کی مشین سے مدد لیں ۔۔ واشنگ مشین میں لہسن چھیلنے کی ایسی ویڈیو جو ہر عورت کے کام آئے

image

لہسن چھیلنا انتہائی محنت اور وقت طلب کام ہوتا ہے۔ کام کو اگر سمجھداری سے کیا جائے تو قیمی وقت بچایا جاسکتا ہے۔ آج کے آرٹیکل میں ہم اپنے قارئین کی مدد کے لئے لہسن کو چھیلنے کا ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے کئی کلو لہسن چند سیکنڈز میں چل جائیں گے۔ سب سے پہلے لہسن کی پوتھیا لیں اور ایک برتن میں پانی بھر لیں۔ پوتھیوں سے لہسن الگ توڑ توڑ کر پانی میں ڈال دیں۔ یہ کام آسانی سے کرنا ہے اور ایک ایک لہسن الگ کرنے کے بجائے ٣، ٤ لہسن بھی الگ کرلیں تو مسئلہ نہیں۔ واشنگ مشین میں کیسے ڈالیں؟ کچھ دیر بھیگے ہوئے لہسن کو کپڑے کے تھیلے میں بھر لیں اور مضبوطی سے باندھ لیں۔ اس بندھے ہوئے کپڑے کے تھیلے کو واشنگ مشین میں ڈال دیں اور مشین کو “ڈرائی“ یعنی کپڑ خشک کرنے والے مرحلے پر سیٹ کر کے صرف 30 سے 40 سیکنڈز چلائیں۔ اس سے زیادہ نہیں چلانا۔

تھیلی کھولنے پر کیا ہوگا؟ اب تھیلی کھول کر دیکھیں گے تو لہسن سے چھلکے علیحدہ ہوچکے ہوں گے اور جو رہ بھی گئے ہوں گے وہ بھی صرف ہاتھ لگانے سے الگ ہوجائیں گے اور آپ کو گھنٹوں لہسن چھیلنے سے نجات مل جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Washing Machine Se Lahsun Chilne Ki Video

Washing Machine Se Lahsun Chilne Ki Video - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Washing Machine Se Lahsun Chilne Ki Video. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.