میرے 6 بچے پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہوگئے ۔۔ 12 سال بعد خاتون کے ہاں ایک ساتھ کتنے بچوں کی پیدائش ہوئی کہ گھر والے بھی حیران رہ گئے؟

image

اولاد دینا یا نہ دینا اللہ کے ہاتھ ہے اگر وہ کسی کو اولاد کی نعمت سے محروم کرتا ہے تو کسی کی گود بھر دیتا ہے۔ چھ جوڑے انتظار کرتے ہیں معجزوں کا اور کچھ لوگوں کو وقت سے قبل ہی یہ خوشی مل جاتی ہے۔

کھاریاں کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں شادی کے 12 سال بعد ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں 2 بیٹیاں اور 2 ہی بیٹے ہیں۔ والد بتاتے ہیں: " میری بیوی 6 مرتبہ حاملہ ہوئی اور بچے دنیا میں آنے سے قبل پیٹ میں ہی مر جاتے تھے اور اس مرتبہ ہم نے خُدا سے آخری مرتبہ آس لگائی تھی کہ اگر اب زندہ سلامت بچوں کو دنیا میں نہ دیکھا تو دوبارہ حمل کی نوید بھی نہ سنائے۔ لیکن اللہ نے ہماری سُن لی اور اب ہم 4 بچوں کے والدین ہیں۔

واضح رہے اس سے کراچی کی ایک خاتون کے ہاں 6 بچے ایک ساتھ پیدا ہوئے تھے مگر آکسیجن کی کمی کے باعث موت ہوگئی تھی جبکہ ایک بچہ دنیا میں آنے سے پہلے ہی مرچکا تھا۔

You May Also Like :
مزید