ڈر رہا تھا کہیں میرا یہ بچہ اور بیوی مر نہ جائیں ۔۔ 2 سال پہلے 35 بچے تھے، مگر اب کوئٹہ کے جان محمد کے ہاں مزید کتنے بچے پیدا ہوگئے؟

image

اس مرتبہ بیگم حاملہ ہوئی تو شروع ہی سے پیچیدگیاں تھیں یوں لگ رہا تھا کہ کہیں بیوی یا بچہ مر نہ جائے یا خدانخواستہ کوئی بیماری یا تکلیف نہ ہو جائے مگر خُدا کا شکر ہے کہ میری بیوی بھی سحت مند ہے اور پیدا ہونے والا بچہ بھی۔ میں فخر محسوس کر رہا ہوں کہ میرے سب سے زیادہ بچے ہیں لیکن ابھی بھی میرا 100 بچے پیدا کرنے کا خواب پورا نہیں ہوسکا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ جلد ہی میرے 100 بچے مکمل ہو جائیں گے۔

یہ کہنا ہے کوئٹہ کے جان محمد کا جن کے 2 سال قبل 35 بچے تھے مگر اب یہ تعداد بڑھ کر 60 پر پہنچ گئی ہے۔ جب ان کا پہلا ناٹرویو سامنے آیا تو ہر کوئی پریشان ہوگیا کہ اتنے بچوں کیکفالت یہ کیسے کرتے ہیں لیکن اس وقت صرف 35 تھے اب ان کے ہاں سال کے پہلے ہی دن 60 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ان کی 3 بیویاں ہیں جن سے یہ 60 بچے ہیں اور اب یہ عنقریب چوتھی شادی کرنے کے خواہشمند ہیں تاکہ اپنے 100 بچے پیدا کرنے کے خواب کو مکمل کرسکیں۔

جان محمد کا کہناتھا کہ ان کےماشا اللہ تمام 55 بچے صحت مند ہیں ان کی پہلی شادی 1999میں ہوئی, پہلی بیوی سے 2000 میں بیٹی شگفتہ نسرین پیدا ہوئی جس کی عمر اب 22 سال ہے. ئے سال کی آمد پرایک اور بچےکی ولادت سے وہ بہت خوش ہوں. پنے بچے کا نام بھی حاجی خوشحال خان رکھا ہے۔ اولاد اللہ کی دین ہے۔ یاد رہے ان کے 5 بچے ماضی میں مر چکے ہیں۔

You May Also Like :
مزید