ہمارا بچہ دنیا میں آنے والا ہے ۔۔ رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کی ہسپتال سے تصویر شیئر کر دی

image

اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں ہسپتال کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارا بچہ جلد اس دنیا میں آنے والا ہے۔ ان کے اس پوسٹ کو اب تک لاکھوں مداح لائک کر چکے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ ننھا رنبیر اس دنیا میں جلد قدم رکھنے والا ہے۔ پوسٹ پر سب عالیہ اور رنبیر کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

وہیں کچھ لوگ یہ کمنٹ بھی کر رہے ہیں کہ اپریل میں شادی ہوئی تھی اور اب ننھے مہمان کی آمد بھی ہو رہی ہے۔ بحیثیتِ اداکار یہ بہت جلدی نہیں ہے۔ کپور خاندان کے ایک اور اضافے کی خوشی پرساتھی اداکار بھی مبارکباد دے رہے ہیں۔

You May Also Like :
مزید