اگر آپ کے بچے کے سر پر بال پیدائشی طور پر کم ہیں ۔۔ تو یہ ٹپ آزما کر دیکھیں آپ بھی حیران رہ جائیں گی

image

اکثر بچوں کے سروں پر پیدائشی طور پر ہی بال کم یا خراب ہوتے ہیں انہیں ٹھیک کرنے اور بال گھنے اور سلکی کرنے کے لیے ٹاٹ(بوری) کا ٹکڑا جلا کر اسے سرسوں کے تیل میں ملا لیں اور صرف اس تیل سے بچے کے سر کی مالش کریں بہت سلکی گھنے اور خوبصورت بال آجائیں گے۔

ٹپس نمبر ٢

بچے کو پندرہ پندرہ دن بعد گنجا کروائیں پھر ایک گھنٹے کے لئے سرمہ پورے سر پر لگا دیں ایک گھنٹے بعد بچے کو نہلا دیں چار پانچ بار اس طرح کرنے سے بچے کے گھنے باہر نکلیں گے یہ بہت آزمودہ ٹوٹکا ہے

You May Also Like :
مزید