بچے کے پیٹ میں اتنے سارے کیڑے کیا چیز کھانے سے پیدا ہوئے؟ آپریشن نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا

image

بچے اگر غیر معیاری چیزیں کھانے کی ضد کریں تو ان کو ہر گز مت دلوائیں کیونکہ یہ ان کی صحت پر اتنے خطرناک اثرات مرتب کرتے ہیں کہ ڈاکٹر بھی علاج کرنے سے قاصر ہو جاتے ہیں۔ بالکل اسی طرح ایک واقعہ کوئٹہ میں پیش آیا ہے۔ جہاں 9 سال کے بچے کے پیٹ سے لاتعداد کیڑے نکل آئے جس کی وجہ غیر معیاری چپس اور جوسز پینا ہے۔

کوئٹہ نیوز کے مطابق: بچے کو پیٹ میں انتہائی سخت درد ہونے کے بعد ایم ایچ ہسپتال لایا گیا ۔ تو ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد فوری آپریشن کرنے کے لیے کہا کیونکہ الٹراساونڈ میں کچھ نوڈلز نما ریشے دکھائی دے رہے تھے۔ جب آپریشن کیا تو ایسا خوفناک منظر دیکھا ۔ آپریشن کے دوران بچے کے پیٹ سے نکلنے والے کیڑے اتنے بڑے اور موٹے ہیں کہ وہ نوڈلز کی طرح دکھائی دے رہے ہیں۔ البتہ ان کیڑوں کی تعداد کروڑوں میں ہیں۔

ڈاکٹروں نے یہ بھی بتایا کہ دورانِ آپریشن بچے کی ناک سے بھی یہ کیڑے نکل رہے تھے۔ ہم نے ان کیڑوں کا معائنہ کیا تو بالکل وہی کیمیکلز ان میں نظر آئے جو بازاری چپس اور جوسز میں استعمال ہوتے ہیں۔ ہم نے بازاری چپس اور جوسز کے کیمیکلز کو ان کے ساتھ دوسری مرتبہ بھی معائنہ کیا تو دونوں میں 87 فیصد مطابقت تھی جس کی وجہ سے معلوم ہوا کہ بچے کے پیٹ میں کیڑے انہیں غیر معیاری چیزوں کو کھانے کی وجہ سے ہوئے

You May Also Like :
مزید