ماں تو کامیڈی کرتی ہے اب بچہ بھی ۔۔ بھارتی سنگھ کا بیٹا کامیڈی کرنے لگا، ویڈیو دیکھیں

image

بھارتی سنگھ کے ہاں 3 اپریل کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ یہ اپنے بیٹے لکش کو گولو کے نام سے پکارتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی اپنے بچے کے ساتھ بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور ان کا بچہ اپنی شرارتوں سے ان کو پریشان کر رہا ہے۔

جس میں بھارتی اس سے کہہ رہی ہیں نہ تم رو رہے ہو، نہ تم ہنس رہے ہو آخر تم چاہتے کیا ہو؟ ویڈیو دیکھیں:

ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے بھارتی کے مداحوں نے کہا کہ آپ کا گولو بھی آپ کی طرح کامیڈی کر رہا ہے، وہ بچپن سے ہی کامیڈی کر رہا ہے تاکہ بڑے ہو کر اپنی ماں جیسا بنے۔

You May Also Like :
مزید