فیروزخان کی بیٹی اپنی ماں جیسی دکھتی ہے یا باپ ؟ علیزے فیروز خان نے بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

image

فیروزخان کی بیوی علیزے سلطان نے اپنی بیٹی کی تصویر پہلی مرتبہ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ علیزے کا اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا تھا کہ ’یہ خوبصورت میرا سب سے چھوٹا بچہ ہے‘۔

جس کے بارے میں ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ ان کی بیٹی ہے کیوں کہ بچی کی شکل اپنی ماں سے بہت زیادہ مل رہی ہے۔ فیروز نے بیٹی کا نام فاطمہ خان رکھا تھا جب کہ ان کا ایک بڑا بیٹا بھی ہے جس کا نام محمد سلطان خان ہے۔ یاد رہے فیروز خان اور علیزے فیروز خان 2018ء میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

You May Also Like :
مزید