آج کل سوشل میڈیا پر آئے دن کوئی نہ کوئی ٹک ٹاکر یا پھر یوٹیوبر اپنی چوری کی واردات کی کہانی سناتے ہوئے مل رہا ہے، جس پر عوام کا ردِعمل کچھ ملا جلا ہے کچھ لوگ چوروں کو قصوروار ٹہرا رہے ہیں تو کچھ ان یوٹیوبرز کو جو اپنی ویڈیوز میں اپنا پورا گھر اور اس میں موجود ساری چیزوں کی نمائش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹارز ذولقرنین سکندر اور کنول آفتاب کے گھر چوری کی واردات ہوئی جس کا انہوں نے مکمل ویلاگ بنا کر مداحوں کے ساتھ شئیر کیا تھا اور چوری شدہ چیزوں کے بارے میں بتایا۔ کہنے کو ان کے گھر میں چوری ہوئی مگر اس کے باوجود ہنسی خوشی ویلاگ بنا رہے ہیں یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی شاید یہ اسکرپٹڈ ویالوگ تھا، کیونکہ اسکے اگلے ہی دن دونوں نے شاندار گود بھرائی کی رسم کا انعقاد کیا جس سے لوگوں کا شک یقین میں بدل رہا ہے۔
آئیے آپکو وہ تصاویر اور ویڈیوز دکھاتے ہیں
View this post on Instagram A post shared by i_adore_kanqarnain (@kanwalaftab09l)
A post shared by i_adore_kanqarnain (@kanwalaftab09l)
View this post on Instagram A post shared by کشف🤍 (@alishbahannjum_bestest)
A post shared by کشف🤍 (@alishbahannjum_bestest)