اتنی جلدی شادی، کم عمری میں بیٹا اور اب عقیقہ بھی کردیا ۔۔ اسد اور نمرہ کے بیٹے کا عقیقہ، تصاویر وائرل

image

اسد اور نمرہ کی شادی لاک ڈاؤن کے دور میں ہوئی تھی اس وقت سے یہ جوڑا سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے یہ دونوں میاں بیوی وی لاگنگ کے ذریعے اپنے متعلق معلومات اپنے چاہنے والوں سے شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ان کے ہاں ننھے ازلان کی ولادت ہوئی جس پر سب نے ان کو خوب مبارکباد پیش کی۔

کل رات انہوں نے اپنے بیٹے کے عقیقے کی تقریب بڑے دھو دھام سے کی اور رات گئے ولاگ شیئر کیا جس کے بعد ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ جہاں لوگ انہیں پسند کر رہے ہیں وہیں کچھ لوگوں مے مذاق میں کمنٹ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ہمیں اب تک زندگی میں آگے بڑھنے کا موقع نہیں ملا وہیں ان لوگوں نے اتنی سی عمر میں شادی بھی کرلی، بیٹا بھی ہوگیا اور اب اس کا عقیقہ بھی کردیا۔ ان کو شاید کچھ زیادہ ہی جلدی تھی جبکہ اکثریت نے ان کو خوب پسند بھی کیا۔ ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

You May Also Like :
مزید