اسلام اس لئے قبول کیا کیونکہ۔۔ مارشل آرٹس چیمپئن نے مسلمان ہونے کی کیا وجہ بتائی؟ کلمہ پڑھتے ہوئے ویڈیو دیکھیں

image

"میں شراب نہیں پیتا. سور بھی نہیں کھاتا. یہ چیزیں مجھے اسلامی تعلیمات کے قریب کرتی ہیں"

یہ کہنا ہے مکس مارشل آرٹس لیجنڈ اور یو ایف سی چیمپئن شپ کے پہلے فاتح روئس گریسی کا جنھوں نے حال ہی میں مشہور امریکی آن لائن پروگرام ' The Deen Show' میں کیمرے کے سامنے اسلام قبول کیا اور کلمہ طیبہ پڑھا۔ ویڈیو دیکھیں

دی دین شو میں میزبان سے ملاقات کے دوران روئس گریسی اسلام اور خدا کی وحدانیت کے قائل ہوگئے اور اسلام قبول کرلیا. میڈیا کے مطابق ان کی خواہش ہے کہ ایک بار مکہ مدینہ کی زیارت کرسکیں.

You May Also Like :
مزید