ساس نے 3 مرتبہ بانجھ کہہ کر گھر سے نکال دیا تھا ۔۔ 16 سال بعد جب خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تو گھر والوں نے کیا کیا؟

image

اولاد دینا یا نہ دینا اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے وہ جس کو چاہے نوازے اور جس کو چاہے محروم کردے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ عورت میں کوئی کمزوری ہے یا مرد میں خامی ۔۔ ہم کسی عورت کو بانجھ کہنے میں وقت نہیں لگاتے جوکہ الزام تراشی کے متن میں شمار ہوتا ہے ۔۔ ایسا ہی کچھ اس خاتون کے ساتھ ہوا جن کے ہاں تین دن قبل جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔

خاتون کو ان کی ساس سے 3 مرتبہ گھر سے نکال دیا تھا یہ کہہ کر کہ وہ بانجھ ہے اور خاندان کو وارث نہیں دے سکتیں، لیکن اللہ تعالیٰ کے گھر دیر ضرور ہے، اندھیر نہیں ہے۔

You May Also Like :
مزید