حد ہی ہوگئی بھائی! کچھ تو خیال کرو ۔۔ 35 سالہ آدمی نے 70 سالہ خاتون سے شادی کیوں کی؟ شرماتے ہوئے دلہن نے وجہ بتادی

image

پیار کی بات کریں تو پاکستان ایک عجیب جگہ ہے، یہاں ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جہاں مختلف ممالک کی خواتین اپنی محبت سے شادی کرنے پاکستان پہنچ رہی ہیں اور مبینہ طور پر پاکستانی خواتین شادی کرنے کے لیے ہندوستان روانہ ہو رہی ہیں۔ ایسی ایک حیران کن خبر سے ہم آپ کو آگاہ کر رہے ہیں۔

یہ کہانی ہے ایک 35 سالہ مرد اور ایک 70 سالہ عورت کے درمیان ہونے والی محبت کی، جی ہاں! آپ نے درست پڑھا۔ آئیے جانتے ہیں۔

آج کے دور میں محبت اندھی نہیں بس ویزہ کی محتاج ہوتی ہے۔ 35 سالہ پاکستانی شخص نے 70 سالہ کینیڈین خاتون میری سے شادی کرلی اب دونوں کی شادی کو 6 سال ہوگئے ہیں۔

جوڑے نے بتایا کہ دونوں کی فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی، پھر خاتون اپنی محبت کی خاطر سب کچھ چھوڑ کر پاکستان آگئیں، یہاں آ کر کورٹ میرج کی اور ولیمے کے دن دونوں میاں بیوی نے مل کر خود ہی کھانا پکایا۔ مزید جاننے کے لیے ان کی یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

You May Also Like :
مزید