اداکارہ میرا کی طبیعت خراب‘ دبئی کے ہسپتال داخل

image

معروف اداکارہ میر اصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔اداکارہ میرا کی جانب سے انسٹاگرام پر ہسپتال کے بستر کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ میرا نے بتایا کہ وہ دبئی کے امریکن ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے لیکن اب وہ صحتمند ہیں۔ انہیں تھکاوٹ اور طبیعت بوجھل ہونے کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا تھا۔ اداکارہ نے ہسپتال میں موجود سہولیات اور ڈاکٹرز کی بھی تعریف کی۔

You May Also Like :
مزید