6 سالہ بچی سردی کی ٹھنڈی راتوں میں گلیوں بازاروں میں چیزیں بیچنے پر مجبور۔۔ معصوم بچی کی انڈے بیچتے ہوئے ویڈیو، دیکھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

image

پاکستان کی معاشی حالت اس وقت اتنی بری ہے کہ اچھا کمانے والا شخص بھی آج مہنگائی کا رونا رو رہا ہے، ایسے میں سوچنے والی بات ہے جو لوگ پہلے ہی غربت کا شکار ہیں ان کا کیا حال ہوگا؟

آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی غربت کی داستاں دکھانے جارہے ہیں، جہاں ہماری 6 سالہ بیٹیاں بھی ان کرپٹ حکمرانوں کی لاپرواہی کی وجہ سے غربت سے تنگ آ کر سردی کی ٹھٹھرتی راتوں میں گلیوں بازاروں میں چیزیں بیچنے پر مجبور ہیں۔

دیکھئیے وہ ویڈیو جسے دیکھ کر یقیناً آپ کا دل بھی افسردہ ہوجائے گا۔

اس ویڈیو میں ایک چھوٹی سی بچی سردی کی ٹھٹھراتی رات میں اُبلے ہوئے انڈے بیچ رہی ہے، اتنی خوبصورت بچی کی اداس آنکھیں دیکھ کر کسی کا بھی دل پگھل جائے۔ اللّٰہ اس معصوم کو اس مشکل وقت سے جلد نکالے (آمین)

You May Also Like :
مزید