7 بیٹوں کی شادی کے دن باپ نے بھی پانچویں شادی کرلی ۔۔ چھٹی بیوی کی تلاش جاری! یہ غیر معمولی واقعہ کہاں پیش آیا؟

image

"ہم 7 بھائیوں کی شادی ہے جبکہ تھوڑے دن پہلے ابا بھی پانچویں شادی کی ہے. ہم کل 45 بہن بھائی ہیں اور گھر میں 90 لوگ رہتے ہیں"

یہ حیرت انگیز شادی پاکستان میں ٹیکسلا کے شہر میں ہونی ہے. حاجی فردوس صاحب جو معروف کاروباری شخصیت ہیں ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے بیٹوں کی شادی ایک ساتھ کروائی ہے جبکہ انھوں نے خود بھی پانچ شادیاں کی ہیں اور چھٹی دلہن تلاش کررہے ہیں.

حاجی فردوس کا کہنا ہے کہ انھیں چھٹی دلہن بھی خوبصورت چاہیے اور سب کو دو تین شادیاں کرنی چاہئیں تاکہ ایک مرجائے تو دوسری ہو.

7 بھائیوں اور والد کے ولیمے کی اس دلچسپ تقریب میں 3 ہزار سے زائد مہمان موجود تھے جس میں سیاسی رہنما اور سماجی شخصیات بھی شامل تھیں.

You May Also Like :
مزید