بشریٰ انصاری کی بیٹی کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ دیکھیں ان کے ہمراہ چند تصاویر

image

اداکارہ بشریٰ انصاری شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں جو ہمیشہ ہی اپنی اداکاری، موسیقی اور شوخ و چنچل اداؤں سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتی آئی ہیں۔ ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی مختلف معلومات آپ بھی سنتے رہتے ہوں گے، مگر کیا آپ جانتے ہیں ان کی بیٹی کون ہے؟

بشریٰ انصاری کی بیٹی میرا انصاری مشہور ماڈل بھی ہیں جو حال ہی میں نیویارک میں دوسری شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

میرا انصاری کے والد کا نام اقبال انصاری ہے۔ بشریٰ انصاری اور ان اقبال انصاری کے درمیان کچھ عرصہ قبل ختم ہو چکی ہے۔

میرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے قرآنی آیت کا ترجمہ لکھا کہ : '' بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے'' ۔

ان کی اس پوسٹ پر شوبز کے دیگر ستاروں اور مداحوں نے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

آپ بھی دیکھیں میرا کی چند تصاویریں

You May Also Like :
مزید