تم نے میرا گھر توڑا ہے، بُشریٰ بی بی بھی تم کو چھوڑ دے گی عامر لیاقت کا عمران خان کے لیے متنبہ پیغام

image

عامر لیاقت نے اپنی تیسری طلاق کا الزام عمران خان پر لگاتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ: '' مجھ کو بھی تو لفٹ کرادے تھوڑی سی تو لفٹ کرادے!! عمران خان کی درخواستیں !! تم نے میرا گھر توڑا ہے دوست! بچو گے تم بھی نہیں!! میں چاچکا لیکن تمہیں بشری بیگم چھوڑ کر جائیں گی سب پتہ چل گیا ہے تم نے کس کے ذریعے کتنے پیسے بھجوائےُُ کیونکہ تمہیں معلوم تھا کہ یہاں پیسوں سے ہی کام ہوگا بس ایک غلطی کر بیٹھے اپنی حمایت میں ٹک ٹاک ویڈیوز تو نہ بنواتے !!! استغاثہ ہے میرا رب کے حضور تم الیکشن کبھی نہ جیتو !!! لودھراں والے “میاں” کو بتادو مزید سپورٹ کا کوئی فائدہ نہیں اور ۴ نمبروں میں سے کوئی نمبر نظر رکھنے والوں سے چھپا نہیں !! جی تو چاہتا ہے پورا ریکارڈ سپریم کورٹ میں دے دوں لیکن دانیہ ابھی تک میرے نکاح میں ہےاور منکوحہ کو عدالتوں میں نہیں گھسیٹتے!! تم پر اب عدت میں شادی کا عذاب آئے گا لکھ لو آئے گا ، میں نے صرف مخالفت کی تھی تم اتنے کینہ پرور ہو کہ گھر توڑ ڈالا، مرد تھے تو دلائل سے مقابلہ کرتے ان غریبوں کو کیوں لالچ دلوائی ناکام امیدوار کے ذریعے؟ اور ہاں میں نے تو بقول تمہارے بیس کروڑ لیے تھے جب ہی گیارہ کروڑ کا مہر مانگنے کو کہا؟ خان صاحب بدذات ہوتا اور تمہاری دانست میں بکا ہوا لوٹا تو اب تک ڈی پی او گھر چلا جاتا اورلودھراں کے رکن قومی اسمببلی اور میرے دوست عبدالرحمن کانجو جو کہ وزیر مملکت برائے داخلہ ہیں مداخلت کر چکے ہوتے، عمران اور عامر میں یہی فرق ہے ، عمران بدلہ لیتا ہے، عامر اللہ پر چھوڑ دیتا ہے کیونکہ اس کی پکڑ شدید ہے!! ''

واضح رہے کہ عامر لیاقت اس وقت پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ انہوں نے جانے سے قبل اپنی تینوں بیگمات کو کہا کہ تم تینوں کو اللہ پوچھے گا، میں تو پاکستان سے جا رہا ہوں۔

You May Also Like :
مزید