ممبئی ( 24نیوز )چھوٹے نواب نے پہلے سپورٹس ڈے پر ہی گولڈ میڈل جیت لیا،چیئر لیڈنگ پر پہنچتے ہی رونے لگا۔ ضرور پڑھیںدو اداکاروں کے بیٹے تیمور علی خان کی بچپن میں صلاحیتیں نکھر کر سامنے آنے لگیں،پہلے ہی سپورٹس ڈے پر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا،پٹودی خاندان کے وار ث ، سیف علی خان،کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان نے چھوٹی سی عمر میں اپنی صلاحتیں دکھانا شروغ کردیں،تیمور نے اپنے سکول کے سپورٹس ڈے پر اپنی والدہ کرینہ کپور کے ساتھ دوڑ میں حصہ لیا،صرف دوڑ میں حصہ ہی نہیں لیا بلکہ کامیابی بھی اپنے نام کی۔ Kareena spotted consoling a crying Taimur on his sports day pic.twitter.com/0OFbWpiUbk ضرور پڑھیں — Kareena Kapoor Khan (@KareenaK_FC) December 9, 2018 تیمور نے پیلی شرٹ پہن کر حصہ لیا جبکہ اس کی والدہ نے کالا لباس پہن رکھا تھا،پیارے بچے کی آنکھوں میں اس وقت آنسو امڈ آئے جب وہ لیڈنگ چیئر پر پہنچا ۔ گولڈ میڈل حاصل کرکے ماں،بیٹا دونوں فخر محسوس کررہے ہیں۔