دپیکا نے مشرقی بیویوں کی طرح رنویر پر پابندیاں لگا دیں

image

گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون چاہے بالی ووڈ کی کتنی ہی بڑی اداکارہ ہوں لیکن بہر حال وہ ایک روایتی بیوی ہیں اور شادی کے بعد اپنے شوہر رنویر سنگھ پر دیگر شادی شدہ خواتین کی طرح پابندیاں لگائی ہیں۔ دپیکا نے روایتی بیویوں کی طرح رنویر پر پابندی لگاتے ہوئے کہا کہ رنویر سنگھ بہت دیر تک گھر سے باہر نہیں رہ سکتے۔ اس کے علاوہ دپیکا نے رنویر کے بغیر کھانا کھائے گھر سے نکلنے پر پابندی لگا دی ہے۔ دپیکا نے رنویر پر تیسری اور سب سے اہم پابندی لگاتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی دپیکا کی کال نظر انداز نہیں کریں گے۔

You May Also Like :
مزید